چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تعیناتی کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی اے آر سی کو چارج چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی تقاضے پورے کر کے نیا چیئرمین تعینات کیا جائے۔
جسٹس بابر ستار نے 15 مارچ 2024 کا آفس میمورنڈم کالعدم قرار دیا۔
Islamabad High Court
justice babar sattar
Pakistan Agricultural Research Council
PARC
مقبول ترین