بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ نے عملے کو یرغمال بنالیا
کسی صورت کالج کے اندر ہاسٹل میں رہائش نہیں رکھیں گے، مظاہرین
بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے گیٹ بند کرکے عملے کو یرغمال بنا لیا-
بنوں میڈیکل کالج کے تھرڈ ائیر کے طلبہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مین گیٹ پر پرانے سامان کو جلا کر اسے آمدورفت کیلئے مکمل طور پر بند کردیا جس کے باعث کالج کا عملہ یرغمال بن گیا۔
خیبر پختونخوا میں خصوصی افرادکی مالی مددکیلئے پروگرام کا اجرا
احتجاج کرنے والے طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی صورت کالج کے اندر ہاسٹل میں رہائش نہیں رکھیں گے، ہم نجی ہاسٹلوں میں بہتر پڑھائی کرسکتے ہیں، انتطامیہ اپنا فیصلہ واپس لے۔
کوہاٹ: مختلف واقعات میں 4 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
آخری اطلاعات تک طلبہ اور بنوں میڈیکل کالج کی انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے۔
KPK
cm kpk
Bannu
Ali Amin Gandapur
KPK Government
مقبول ترین