ڈیرہ غازی خان، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار
پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے کے نتیجے میں خوارجی دہشت پہاڑوں میں فرار ہوگئے
ڈیرہ غازی خان: پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر ایریا میں سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس نے آپریشن کر کے خوارجی دہشتگردوں کے دو ٹھکانے مسمار کر دیے۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خوارجی دہشتگرد بھاری اسلحہ سے پولیس پر حملہ کیا اور پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے کے نتیجے میں خوارجی دہشت پہاڑوں میں فرار ہوگئے۔
پاکستان
مقبول ترین