خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے
میدانی علاقوں کے تمام مڈل اور ہائی اسکولوں میں آج سے معمول کے مطابق پڑھائی کا عمل شروع ہوگا
خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات اختتام پذیر ہوگئی ہیں اور پرائمری سکولز آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔
ایک طرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے تو دوسری جانب موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے بعد تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے۔
میدانی علاقوں کے تمام مڈل اور ہائی اسکولوں میں آج سے معمول کے مطابق پڑھائی کا عمل شروع ہوگا۔
Schools
WINTER VACATION
مقبول ترین
تازہ ترین