آئی بی اے سکھر کا ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان، اسلام آباد میں ٹیسٹ کب ہوگا؟ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 38 ہزار 683 اُمیدواروں نے حصہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:25pm پیر کو کن کن شہروں میں تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے؟ حکومت بلوچستان کا بھی کل ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 05:21pm ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ مارکس تبدیل دھکا دے کر پاس کرنے کیلئے سئے جانے والے گریس مارکس بھی تبدیل کردئے گئے
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 05:59pm خیبرپختونخوا کا فیمیل ایجوکیشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ حکومت کا یتیم طالبات کے لیے انقلابی اقدام
▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2024 07:02pm خیبر پختونخوا: احتجاج پر بیٹھے سرکاری اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ اسکولوں کو بند کرنا حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:33pm ایم ڈی کیٹ میں دھوکہ دہی، ایف آئی اے نے 200 مشتبہ طلبہ کو طلب کرلیا تحقیقاتی عمل کی روگردانی اور اس سے راہ فرار اختیار کرنے والےطلبا و طالبات کو ملزم قرار دیا جا سکتا ہے، سائبر کرائم ذرائع
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 06:30pm عدالت کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم 'فیصلے سے ایم ڈی کیٹ کے جعلی ٹیسٹ کے انعقاد اور انتظامیہ کی نااہلی پر مہر ثبت ہوگئی'
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 09:18pm اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر اقدامات کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 04:19pm غیر مسلم طلبہ کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان وظیفہ کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کار وضع
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 06:47pm لاڑکانہ بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان، لڑکیاں بازی لے گئیں پری میڈیکل اور انجنئیرنگ میں 42 ہزار طلبا و طالبات نے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں حصہ لیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 07:38pm ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار ایم ڈی کیٹ گروہ نجی ہاسٹل میں مقیم تھا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 09:34pm انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نمبرز میں مبینہ دھاندلی پر طلبا کا بنوں بورڈ پر دھاوا طلبا کے احتجاج پر بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:25pm ملک بھر میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف وزارت تعلیم نے قومی اسمبلی میں تفصیلات جمع کرادیں
▶️ پاکستان شائع 31 اگست 2024 04:02pm تاج آباد کی گلی نمبر 10 کے بچے اور اُن کی کہانی کی کتاب۔۔۔ موبائل لائبریری نے رضاکار اور معاشرے کو آگاہی کے خوبصورت رشتے میں باندھ دیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 07:14pm بیشتر سرکاری اسکولوں میں درسی کتب نہ ملنے کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا سندھ کے تمام اسکولوں میں درسی کتابیں فراہمی کا حکم دیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 09:24pm لاہور : انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں لڑکیوں نے میدان مارلیا، پوزیشن حاصل کرلیں لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کا اعلان
پاکستان شائع 29 اگست 2024 06:45pm شہزاد رائے نے اسکول میں کچرا پھینکنے والوں کے آگے ہاتھ جوڑ لئے، ویڈیو وائرل ویڈیو میں شہزاد رائے نے اسکول کے ارد گرد کے علاقوں میں صفائی کی حالت پر بات کی۔
پاکستان شائع 28 اگست 2024 09:51pm سندھ: مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کل کراچی کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے
پاکستان شائع 25 اگست 2024 09:01pm خیبرپختونخوا میں جامعات کی اراضی خریدنے والوں کے گھر مسمار کرنے کا اعلان زمینیں خریدنے والوں کے پیچھے بندوق اور ڈنڈوں سمیت جائیں گے، مئیر مردان
پاکستان شائع 24 اگست 2024 04:04pm خیبرپختونخوا میں نئے سرکاری اسکولوں کو کرائے کی عمارتوں میں قائم کرنے کا فیصلہ نئی عمارتوں کی تعمیر نہ ہونے سے زیادہ بچت ہوگی، حکام
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:30pm اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے 4500 ہاسٹلز سیٹیں کینسل کرنے کے خلاف طلبہ کا احتجاج ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہاسٹل میں سیاسی تحریک چلنے والی ہے، سامان کو ہاتھ لگایا تو ہاتھ توڑ دیں گے، صدر اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 10:51pm اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان، نئے اوقات کار جاری ہفتے میں دو دن چھٹی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟