لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا
پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
لاہور میں گھر پر کام کے دوران تشدد کا شکار ہونے والا لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق 14 سالہ لڑکے پر پرتشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا، سنی ساجد نامی شہری کے گھر پر ملازم تھا، پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور: 14 سالہ گھریلو ملازم پر مالکان کا تشدد، حساس اعضاء کاٹ دئے
لاہور: 3 سالہ بچے کو دانتوں سے کاٹ کر زخمی کرنیوالا درندہ صفت باپ گرفتار
پولیس حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 14سالہ لڑکے کے نازک اعضاء پر بھی تشدد کے نشانات تھے، سنی صرف 6 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر گھر میں کام کرتا تھا۔
lahore
punjab
lahore police
Punjab police
CM Punjab Maryam Nawaz
مقبول ترین