Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی، رپورٹس
شائع 03 جنوری 2025 09:56am

سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

earthquake

sibbi