ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن مستعفی
موہن منجیانی نے اپنا استعفی اسپیکر آفس کو بھیج دیا
ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن موہن منجیانی نے اپنا استعفی اسپیکر آفس کو بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق موہن منجیانی کی نامزدگی سےمتعلق ایم کیوایم میں اختلاف تھا۔
پاکستان
MQM Pakistan
مقبول ترین