بلوچستان میں احتجاج، ریلی، مظاہروں پر پابندی، نوٹی فکیشن جاری
حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے پورے صوبے میں امن وامان کے صورتحال کی وجہ سے ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 5 یا 5 سے زیادہ لوگوں کے اکھٹے ہونے اور احتجاجی ریلی یا مظاہرہ کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔
بلوچستان
section 144 imposed
مقبول ترین