پاکستان شائع 17 اپريل 2025 03:55pm کراچی میں دن کےاوقات میں ہیوی ٹریفک پرمکمل پابندی عائد، متبادل روٹس جاری صبح6بجےسےرات10تک شہرمیں ہیوی ٹریفک کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 10:53pm کوئٹہ اور گردونواح میں عید پر پکنک منانے پر پابندی عائد امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے باعث محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، اعلامیہ
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 04:55pm کراچی میں تاحکم ثانی ہر قسم کے احتجاج، ریلیوں اور جلوس پر پابندی عائد کمشنر کراچی نے فوری طور پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 14 فروری 2025 03:41pm کراچی میں مخصوص ٹائم کےعلاوہ شہرمیں ہیوی ٹریفک کے چلنے پردفعہ 144 نافذ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 07 فروری 2025 09:33pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے اور جلوس پر پابندی لگا دی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:28pm ضلع کرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے سے کرفیو کے نفاذ کے اعلانات کیے جارہے ہیں
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 08:53am بلوچستان میں احتجاج، ریلی، مظاہروں پر پابندی، نوٹی فکیشن جاری حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 01:54pm کراچی میں کچرا پھیلانے پر دفعہ 144، 5 افراد گرفتار ملزمان کچرا چننے کے بعد پھیلا کر چھوڑ دیتے تھے
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 10:04am سال نو پرغل غپاڑہ اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے دفعہ 144 شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد ہوگی، نوٹی فکیشن کمشنر
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:57pm پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:28am کراچی ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش کا آغاز، سول و عسکری قیادت کی شرکت افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر تجارت اور گورنر سندھ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 09:00pm پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد کو ایک مرتبہ پھر کنٹینر سٹی بنانے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ یڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:01pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کر دی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 12:31pm کراچی میں دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع شہرمیں جلسہ جلوس یا کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے کی ممانعت ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 09:49am پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل، بھاری نفری طلب صوبے میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے، پولیس مری روڈ، کمیٹی چوک، لیاقت باغ، فیض آباد پر تعینات
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:59pm کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکشن
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 09:54am سیکیورٹی خطرات کے باعث پنجاب کے 5 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:13pm پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 08:18pm خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ دفعہ 144 کا نفاذ 9 اکتوبر سے ہوگا جو کہ 7 نومبر تک برقرار رہے گا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 02:17pm دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت و دیگر کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 09:28pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، دفعہ 144 نافذ، اسکولز اور جرمن سفارت خانہ بند رکھنے کا اعلان راولپنڈی کے داخلی اور خارجی راستوں کوسیل کرنے کا فیصلہ، میٹرو بس سروس معطل رہے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 10:25am دفعہ 144 کا دائرہ وسیع، لاہور بھی شامل محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 07:09pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد رہنما گرفتار پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر فیصل آباد کے احتجاج میں پہنچ گئے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 10:13am پبلک سروس کمیشن امتحانات: پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:31am پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگادی صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:15pm خوشاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری حکومت پنجاب نے خوشاب میں اسلحے کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی لگا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:36am پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز فریق