گھریلو ناچاکی پر بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی
دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
بلوچ کالونی میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی۔
پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کرنے کے لئے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی میں چھپ کر رہنے والا جوڑا میاں بیوی نکلے، قتل کا مقدمہ درج
لیاری میں 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں، قاتل مل گیا
پولیس نے بتایا کہ شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا جس پر جھگڑا ہوگیا ، دونوں کے درمیان اس سے قبل بھی دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑے ہوچکے ہیں، واقعہ کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
karachi
IG Sindh
Karachi Police
مقبول ترین