پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:15pm کراچی میں درندے نے طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر دی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 07:14pm سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ نے قانون میں ترمیم کردی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:07pm کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے واردات الفلاح کے علاقے میں وائرلیس گيٹ کے قریب پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:44pm پیرآباد مقابلے کا ڈراپ سین ، محبت نے نوجوانوں کو ڈاکو بنا دیا کراچی پولیس چیف کی کمیٹی نے پیر آباد مقابلے کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:09pm کراچی کے کرپٹ ترین تھانیداروں کے خلاف آئی جی ان ایکشن، متعدد برطرف افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد "بی کمپنی" ٹرانسفر کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:53am کراچی اسٹیل ٹاؤن میں حالات انتہائی کشیدہ، ایک گروپ نے دکانیں جلانا شروع کردیں کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 09:54pm اورنگی کی عزت پری کو بھائیوں، بیٹوں اور بھتیجے نے مل کر موت کے گھاٹ اتارا ملزم مختار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا گیا، پولیس حکام
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 05:40pm کراچی : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق کورنگی جام صادق پل پر منی بس کی چھت سے 2 افراد گرگئے، ایک شخص چل بسا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:13pm جوڑے سے بدتمیزی اور رشوت وصولی پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل واقعہ گزشتہ روز سی ویو کے ساحل تھانے کی حدود میں پیش آیا تھا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:35pm رینجرز کے زیرِ حراست افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟ جسٹس صلاح الدین پنہور سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز سندھ کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی ملکیت اور حیثیت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:14pm کراچی : تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف ایران سے گینگ وار کارندے نے کال پردو تاجروں کے نمبر دیئے
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:16pm سونے کی بالیوں کے لیے بزرگ خاتون قتل کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:22am کراچی: شارع فیصل آج رات بند رہے گی رات 2سے 5 بجےتک شارع فیصل بند ہوگی، ترجمان ٹریفک پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:38am نجی ٹی وی کے دفترکے باہر فائرنگ ، کرائم رپورٹر ندیم احمد زخمی کرائم رپورٹر کو پاؤں پر گولی لگی ، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 06:31pm ٹھل ، بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا نوجوان علی محمد سرکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 05:55pm لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کارندہ آصف دبئی گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ، اغوا، بھتہ خوری،پولیس مقابلوں اورسنگین جرائم میں ملوث ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 05:18pm گھوٹکی: بدنام ڈاکو نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، وجہ کیا بنی؟ ڈی ایس پی عبد القادر سومرو کی جرائم پیشہ افراد کو پولیس کے حوالے کر نے کی ہدایت
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 10:40pm آئی جی جیل خانہ جات کے واچ ٹاور پر تعینات اہلکار گرکر جاں بحق شدید زخمی اہلکار غلام عباس سروسز اسپتال میں دم توڑ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 07:59pm کراچی میں پولیس سے زیادہ تعداد پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی سیکیورٹی گارڈز کی نکلی آئی جی سندھ نے سیکورٹی کمپنیوں کی جانب سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 07:13pm اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ موصول ہوگئی
پاکستان شائع 05 مئ 2024 01:42pm شہریوں کی سلامتی کیلئے کراچی کے داخلی راستوں پر باڑ لگانے کا فیصلہ آئی جی کی صدارت میں عیدالاضحیٰ سے متعلق جائزہ اجلاس، پولیس کو چیک پوائنٹس میں اضافے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 01:14pm سندھ کے تھانوں کی حدود میں کمرشل سرگرمیوں کیخلاف آپریشن کا حکم صوبے کے 16 اضلاع کی 32 لوکیشن پر 1920 پراپرٹیز قائم ہیں، آئی جی پولیس
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 04:41pm یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز مشترکہ طور پر کچے میں امن قائم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، دوران...
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:44pm پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرتی ہے اور وہ رہا ہوجاتے ہیں، آئی جی سندھ کرائم پرقابوپانےکیلئےکرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے،آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:43pm آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، غلام نبی میمن
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:35pm غلام نبی میمن ایک بار پھر آئی جی سندھ تعینات نگران صوبائی حکومت کے چارج سنبھالنے کے بعد ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:40pm نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:59pm آئی جی سندھ کا تقرر، سندھ حکومت پھر وفاق کیخلاف بول اٹھی آئی جی سندھ کے تقرر میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے، وزیر داخلہ سندھ
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 10:24pm آئی جی سندھ کا افغان بچے سے تھانے میں جھاڑو لگوانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن وائرل ویڈیو کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل جبکہ 3 اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 07:05pm سندھ پولیس میں ایس ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا