مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کو پولیس نےضبط کرلیا
غیر قانونی ہاٹ ایئربیلون اڑنے سےجانی نقصان کاخدشہ تھا
مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئربیلون کوپولیس نے ضبط کرلیا، بیلون اوردیگرسامان پولیس اٹھا کرلے گئی۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے پہلے ہاٹ ایئر بیلوں کو پولیس نے ضبط کرلیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ انتطامیہ کے این او سی نہیں لی تھی۔ غیرقانونی ہاٹ ایئربیلون اڑنے سے جانی نقصان کاخدشہ تھا۔
واضح رہے کہ مانسہرہ کے تاریخی مقام بالاکوٹ میں پاکستان کے پہلے ہاٹ ائیربیلون کا افتتاح 24 دسمبر کو کیا گیا تھا۔
Mansehra
Air Ballone
مقبول ترین
Comments are closed on this story.