پاکستان شائع 27 نومبر 2024 11:06am علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:48pm مانسہرہ میں شدید برفباری کے باعث پھنسی سیاحوں کی گاڑی کو ریسکیو کرلیا گیا گاڑی میں سوار سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:10am مانسہرہ میں سڑک پر پھسلن کے باعث بس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی، پولیس
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:58pm مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس کو افسوس ناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق افسوس ناک حادثہ بس ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 08:24pm بیٹی کو اغوا سے بچانے کی کوشش میں باپ بیٹے سمیت قتل ملزم مقتول کا قریبی دوست ہے، ڈی پی او مانسہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 06:38pm مہانڈری میں پہاڑ کا حصہ سرک کر دریائے کنہار میں گرگیا مکین خوفزدہ، مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:08am سیلابی ریلے سے متاثرہ مہانڈری پل تعمیر، 14 روز بعد شاہراہ کاغان آمد و رفت کیلئے بحال پل کے افتتاح کے موقع پر بیل صدقہ کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 10:45am مانسہرہ میں جیپ کو حادثہ، 7افراد جاں بحق جیپ شاہراہ کاغان کے کنارے سے گھر کے اوپر گری۔
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:10pm کاغان ناران شاہراہ کو 32 گھنٹے بعد کھول دیا گیا شاہراہ کاغان بھاری پتھر اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اتوار کی صبح 5 بجے بند پوگئی تھی
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:36pm پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 10:25pm غملہ جھیل روڈ اور چھپراں میں 70 ہوٹلوں میں سے متعدد گلیشئیر تلے دب گئے ناران میں متعدد گھر بھی متاثر ہوئے، کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا عملہ جمعہ کو بھی نہ پہنچ سکا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:04pm مانسہرہ میں گلیشئیر پھٹ گیا، درجنوں ہوٹل تباہ ہونے کی اطلاعات گلیشئیر پھٹنے کے سبب شاہراہ کاغان مکمل طور پر بند ہو گئی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:50pm این اے 15 سے نواز شریف کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:20pm مانسہرہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ لگنے کا واقعہ وین اڈے کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:11pm نواز شریف کے حلقے میں آر او کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج اس حلقے سے نواز شریف کو شکست ہوئی تھی، انکی درخواست پر نتائج روک دیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 06:25pm این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا ن لیگ کا دعویٰ کچھ اور جبکہ ای سی پی کی ویب سائٹ پر نتائج کچھ اور
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 09:20am مانسہرہ میں ہلکی بارش، پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا ناران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی میں برفباری جاری
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 11:43am مانسہرہ میں گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد آخری بار موبائل فون پر مجھ سے بات ہوئی تھی، والدہ
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:03pm مانسہرہ: دریائے کنہار کے اطراف 200 فٹ تک تعمیرات پر پابندی عائد پابندی پشاور ہائیکورٹ اور صوبائی حکومت کے حکم پر عائد کی گئی، اعلامیہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:35pm مانسہرہ: ریچھ کی آبادی میں مٹرگشتیاں، حملےسے ایک شخص زخمی دو ماہ کے دوران 3 حملوں میں 4 افراد کو زخمی کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 02:51pm ’کوئی کہہ رہا ہے قمرزخمی ہو گیا،پانی دیا کہ نہیں۔ پیاس لگی ہو گی اُسے‘ ڈیرہ اسماعیل دھماکے میں مارا جانیوالا تین بہنوں کا بھائی خاندان کی قسمت بدلنا چاہتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 02:41pm مانسہرہ کی خاتون جنہوں نے تن تنہا اسلام آباد میں کاروبار کھڑا کیا بچوں کی پرورش، ضروریات کیلئے اسلام آباد میں کاروبارکا آغاز کرلیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:41am مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 12:01pm مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق تینوں کنوئیں کی صفائی کی غرض سے اترے تھے
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:58pm مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین بٹگرام سے مانسہرہ آرہی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 11:06pm مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ کی شادی چار دن میں کیوں ناکام ہوئی، اصل وجہ سامنے آگئی جوڑے کی شادی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی تھی
لائف اسٹائل شائع 16 اگست 2023 09:27pm مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے چوتھی شادی کرلی شادی کے بندھن میں بندھنے والے عبدالخنان بابا مانسہرہ کے تیسرے بزرگ ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:28pm خاتون اے ایس پی نے خاتون کو حق مہر میں ملنے والی زمین دلا دی ناہید نے 12 برس تک قانونی جنگ لڑی، بالآخر خاتون افسر نے دادرسی کی
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 10:38am مانسہرہ: تھانے میں بند 12 سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل معصوم ہاشم کے جسم کو استری سے جلایا گیا، پلاس سے ناخن نکالنے کی کوشش کی گئی، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 03:31pm بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا سیاحوں کی رہنمائی آور مدد کے لئے مختلف مقامات پر اسٹاف اور مشینری تعنیات