Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شبلی فراز سینیٹ میں اپنے عہدے سے مستعفی؟

مذاکرات میں ملکی حالات کو اول ترجیح دی جائے گی، شبلی فراز
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 12:06pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے عہدے سے مستعفی ہونے کی تردید کردی ہے۔

شبلی فراز نے انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کا مقصد سیاسی عدم استحکام اور غیریقینی صورتحال زیرغور لانا ہے، اس وقت کی حکومت پاکستان کی نمائندگی نہیں کرتی۔

مذاکرت کا پہلا دور: ’آج حکومت کی نیت دیکھیں گے‘

2024 کے انتخابات میں تین جماعتوں نے اپنے حصے سے زیادہ نشستیں حاصل کیں، فافن

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر، نئی تاریخ متوقع

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ معاشی اور عالمی مسائل کو نمائندہ حکومت ہی حل کرسکتی ہے، مذاکرات میں ملکی حالات کو اول ترجیح دی جائے گی، باقی چیزیں خود بخود بہتر ہوجائیں گی۔

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

senator shibli faraz

PTI Government Talks