پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 11:52pm سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 08:38am ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 02:49pm عمران نے کہا ہے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان میں اپنے تمام مقدمات میرٹ پر نکالوں گا اور ہاؤس اریسٹ پر نہیں ہوں گا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 02:49pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، علی امین گنڈاپور بھی ہمراہ صرف علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، باقیوں کو باہر روک لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 12:16pm پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آئیں گے تو مذاکرات مکمل ہونے کے وقت کا اندازہ ہوگا، رانا ثناء اللہ نہ انہوں نے ہماری ہر بات کو تسلیم کرنا ہے اور نہ ہم ان کی ہر بات کو تسلیم کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:59am مذاکرات شروع کرنے پر خواجہ آصف کا عمران خان کو طعنہ ’اس کی زبان اور گفتگو کا انداز غور فرمائیں۔ تکبر کا اور فرعونیت کا لہجہ'
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:18am میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان ہمارے دو مطالبات پر عمل درآمد کی صورت میں ہم سول نافرمانی کی تحریک کو مؤخر کر دیں گے، عمران خان
شائع 25 دسمبر 2024 09:12am امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کرے تو عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پریشر پر تو ہم کوئی کام نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 08:27am فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 11:32pm امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ اگر پی ٹی آئی جلد کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتی ہے تو ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر 2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 12:56pm سیاست میں حصہ لینے والے تمام فوجی افسران کے خلاف تحقیقات ہونی چاہئیں، عارف علوی یہ لوگ مقتدر ہیں تو ان سے بات چیت کریں گے اگر نہیں تو مذاکرات نہیں، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 12:59pm اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آئندہ مذاکراتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 12:08pm سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کی اجازت دینا افسوس ناک ہے، اسد قیصر کل ہمارے مذاکرات ہوئے ہیں، ہم نے تین پوائنٹس سامنے رکھے ہیں، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:36am عمر ایوب کا مذاکرات میں عدم دلچسپی پر مؤقف آگیا، میڈیا کو لتاڑ دیا میڈیا سے گزارش ہے کہ تھوڑا دیکھا کریں، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:58am حکومت اور اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کیوں مجبور ہوئی؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ بات چیت کے آغاز سے اندازہ ہوتا ہے کہ ’اسٹبلشمنٹ کی حمایت یافتہ حکمران جماعت‘ نے بالآخر پی ٹی آئی کے کچھ مطالبات مان لیے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 11:13pm صدر، وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 10:58pm تمام اسٹیک ہولڈر کی شمولیت کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، بیرسٹر علی ظفر مذاکرات پر راضی ہونا پی ٹی آئی کا یوٹرن ہے، بیرسٹرعقیل ملک
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 06:21pm امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکراتی کرنے والے حکومتی اتحاد میں اعجاز الحق اور خالد مگسی کو بھی شامل کردیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 05:33pm حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ ابتدائی مطالبات قیدیوں کی رہائی اور ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کے ہیں،مکمل مطالبات دو جنوری کو پیش کریں گے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 03:04pm ’مذاکراتی اجلاس میں ماضی پر کم اور مستقبل پر زیادہ بات ہوئی‘ حکومت اپنے رویہ کا اظہار کمیٹی میں کرے گی، رانا ثناء اللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 02:25pm حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور، آئندہ اجلاس میں پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ طلب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے، ایاز صادق
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 12:13pm حکومت مذاکرات شروع کرنے سے پہلے ہی سبوتاژ کرنا چاہتی، شوکت یوسف زئی جنرل جیلانی نواز شریف کو انگلی سے پکڑ کر سیاست میں لائے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 12:06pm شبلی فراز سینیٹ میں اپنے عہدے سے مستعفی؟ مذاکرات میں ملکی حالات کو اول ترجیح دی جائے گی، شبلی فراز
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 06:08pm مذاکراتی کمیٹی میں شامل حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان کے نام سامنے آگئے ارکان میں اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ، عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر شامل
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 03:52pm پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کرلیا، سول نافرمانی کے اقدامات بھی روک لئے مطالبات میں کیا کچھ شامل ہے؟
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 03:27pm سول نافرمانی کا فیصلہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی سفارشات سے مشروط ہے، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی کو سول نافرمانی مؤخر کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 03:08pm وفاقی حکومت بے اختیار، مذاکرات بااختیار لوگوں سے کریں گے، عاطف خان سول نافرمانی کے معاملات ابھی تک طے نہیں ہوئے، عاطف خان
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 03:01pm عمران خان نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک سونپ دیا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع