ملاکنڈ میں چور ایک ہی رات میں دو ٹرانسفرمرز لے اڑے
مقامی لیویز نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ملاکنڈ میں چوروں نے ایک ہی رات میں دو ٹرانسفرمرز چوری کر لئے ۔ چور ٹرانسفرمرز سے قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔
بنارس پل پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق
تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ کے علاقے رنگ محلہ پیران میں رات گئے چوروں نے دو ٹرانسفرمرز چوری کر لئے۔
چور ٹرانسفرمرز سے قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے۔
مقامی لیویز نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پاکستان
مقبول ترین