مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسم سرما کی بارش
زائرین نے باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے، عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا۔
مکہ مکرمہ کے نواحی علاقوں میں بھی بارش خوب جم کر برسی، زائرین نے باران رحمت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔
سعودی عرب میں کفیل سے بھاگے تارکین وطن کیلئے بڑی رعایت کا اعلان
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق
دوسری جانب مدینہ منورہ ریجن کے علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے سردیوں کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
world
Saudia Arabia
Rain
Makkah
Saudi Arab
Madina
مقبول ترین
Comments are closed on this story.