یہ مذاکرات نہیں ’مذاق رات‘ ہیں، سینیٹر حامد خان
حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے، رہنما تحریک انصاف
تحریک انصاف کے سینیٹرحامد علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تمام پالیسیز آئین و قانون کے دائرے میں ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ حکمراں خود تمام مذاکرات کے دروازے بند کر رہے ہیں، ”یہ مذاق نہیں، مزاق رات“ ہیں۔ احتجاج بھی بھی ہمارا آئینی و قانونی حق ہے۔
آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘
چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئینی حق استعمال کرتے ہوئے حق مانگا ہے، اس حکومت میں کوئی قانون ہے ہی نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 26 نومبرکو نہتے لوگوں پرفائر کیے گئے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستیں دے ۔
pti leaders
Hamid Khan
مقبول ترین