Aaj News

جمعرات, جنوری 16, 2025  
15 Rajab 1446  

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق

ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ
شائع 15 دسمبر 2024 10:57am
علامتی تصویر
علامتی تصویر

اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔

ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوچکی ہے۔

Skardu

Landslide