پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:57am اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ
دنیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 06:04pm بھارت: طوفانی بارشوں سے دریائے بیاس بپھر گیا، 22 ہلاکتوں اور بڑی تباہی کے بعد ریڈ الرٹ جاری بارشوں سے ہونے والی تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے نتیجے میں مکانات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 12:18pm پاک افغان سرحد پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی چند روز قبل طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گر گیا تھا
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 08:32am پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری امدادی ٹیموں نے طور خم بارڈر پر زیادہ ترراستہ کھول دیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:44am طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری اب تک ملبے سے 3 لاشوں سمیت 12 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:21pm طورخم لینڈ سلائیڈنگ میں ٹرکوں کی تباہی کے مناظر، 3 ہلاک 5 زخمی آج دوپہر دو بجے مال بردار گاڑیوں پر ایک پہاڑی تودہ گرا تھا۔ جس کے نیچے 20 سے 30 کارگو گاڑیاں اور کنٹینرز دب گئے تھے، جبکہ پانچ کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔