Aaj News

بدھ, اپريل 16, 2025  
17 Shawwal 1446  

سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

سونے کی عالمی قیمت 31ڈالر بڑھ کر 2693ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع 11 دسمبر 2024 04:38pm

سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار چھ سو اٹھاون روپے اضافے سے دو لاکھ چالیس ہزار چار سو چوراسی روپے ہوگئی

سونا 2658 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 484 روپے جبکہ سونا فی تولہ 3100روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 80 ہزار500 روپے کا ہوگیا

سونے کی عالمی قیمت 31ڈالر بڑھ کر 2693ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان

سونا

Gold prices

gold market

GOLD PRICES GO UP