سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے
سعودی عرب 2022 اور 2023 میں بھی مدت میں توسیع کرچکا ہے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے تین ارب ڈالر رول اوور کر دیئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ سعودی عرب کی رقم کی مدت آج پوری ہو رہی تھی، سعودی عرب نے 2021 میں تین ارب ڈالر ڈپازٹ کروائے تھے۔
خیال رہے کہ سعودی عرب 2022 اور 2023 میں بھی مدت میں توسیع کرچکا ہے۔
Saudia Arabia
State Bank Of pakistan
Rollover
مقبول ترین
Comments are closed on this story.