Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ

واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔
شائع 04 دسمبر 2024 03:04pm
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عظمی بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ کی اسکالرشپ کی تقریب کے لیے جا رہی تھیں۔

حادثے کے بعد عظمی بخاری نے متبادل گاڑی میں پنجاب یونیورسٹی کے لیے روانہ ہونے کا فیصلہ کیا۔

traffic accident

uzma bukhari

Road Accident