Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
30 Jumada Al-Awwal 1446  

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات

اس عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے
شائع 02 دسمبر 2024 10:30pm

وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ نے پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی کی منظوری دے دی

حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات کیا ہے۔

مہنگائی میں کمی: افراط زر میں کمی کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کرے گا، وزیراعظم

تمام تعیناتیاں وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہیں، جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

federal cabinet

پاکستان

federal government