Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
14 Rajab 1446  

کراچی کے شہریوں کو دسمبر کے بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا ؟

نیپرا نے ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 02 دسمبر 2024 09:40pm

کراچی کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 18 پیسے سستی کر دی گئی۔

کے الیکٹرک صارفین کو دسمبرکے بلوں میں ریلیف ملے گا، نیپرا نے ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کرنے والے بجلی صارفین پر نہیں ہوگا۔

کراچی والوں کیلئے بُری خبر، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن اور الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز پر بھی کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

nepra

پاکستان

K Electric

Energy Minister