جی ایچ کیو حملہ کیس، گنڈاپور سمیت 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
اے ٹی سی کے جج نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل ، راجہ بشارت کے وارنٹ جاری کئے ۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بلال اعجاز احمد چٹھہ سمیت دیگر 47 ملزمان کے نام شامل ہیں۔
آغا سراج درانی کے کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے ، اے ٹی سی جج نے پولیس کوملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
rawalpindi
pti leader
ATC
PTI protest
مقبول ترین
Comments are closed on this story.