Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا

لاش کو اسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
شائع 02 دسمبر 2024 08:56pm

پنجاب کے علاقے جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ فاطمہ پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ گولی چل گئی۔

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل

جڑانوالہ پولیس کے مطابق فاطمہ کی 2 روز قبل ہی شادی ہوئی تھی، متوفیہ کی لاش اسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کےبعد معروف ٹک ٹاکر امشا رحمان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئے

punjab

Punjab police

TikTok Video