پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر کون؟
انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی
مہوش انور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں ہیں۔
انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئر مہوش نے اپنی لگن، سخت محنت اور جذبے سے ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔
یورپی یونین نے پی آئی اے اور ایئر بلیو کی پروازوں پر پابندی ختم کردی
انجینئر مہوش نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر تک کی کامیاب فلائٹ مکمل کی۔
واضح رہے کہ مہوش انور 2013 سے انجینئر ہیں جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ہیں۔
PIA
paksitan
PIA Plane
مقبول ترین
Comments are closed on this story.