پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 07:30pm پی ٹی آئی کا دور پی آئی اے کے زوال کا دور تھا، خواجہ آصف امید ہے پی آئی اے منافع بخش ایئرلائن بن جائے گی، وزیر دفاع کا کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:30pm پی آئی اے نے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا آئی ایم ایف نے ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ کی منظوری دی جس کے بعد پی آئی اے کا فیصلہ سامنے آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 08:40am شام سے 318 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی طیارہ وطن پہنچ گیا طیارے کی بیروت ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت پاکستانی سفیر نے الوداع کیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:06pm پابندی اٹھنے کے بعد پی آئی اے کا یورپ فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب پی آئی اے کے 34 کے فلیٹ میں 17 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 12:38pm پی آئی اے نے کراچی سے تربت کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں پی آئی اے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی، ترجمان
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 12:05pm پاک فضائیہ نے پی آئی اے کا انجینئیرنگ یونٹ خریدنے کی تیاری کرلی حتمی منظوری کے لیے باضابطہ تجویز وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 06:17pm اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کی اطلاع، مسافروں میں خوف وہراس ایس او پی کے تحت طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 08:46pm پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر کون؟ انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 07:03pm پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری ہوگی یا نہیں؟ وفاقی وزیر نے بتا دیا ایف بی آر ہماری بات نہیں سمجھتا ، عبد العلیم خان
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 01:21pm وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان عازمین حج کے کرایوں میں کمی کا معاہدہ پی آئی اے 35 ہزارسرکاری عازمین حج کو سفری سہولیات مہیار کرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 06:07pm ایک اور ناکارہ طیارہ حیدرآباد منتقل کیا جائے گا، مگر کب ؟ ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لئے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 05:04pm پی آئی اے نے پشاور سے پروازیں بند کر دیں، مزمل اسلم عوام کو کوئٹہ، سکھر، ملتان، سیالکوٹ سے فلائٹ لینے کے لیے کئی دن انتظارکرنا پڑتا ہے
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:33pm پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 03:31pm پی آئی اے کا 2010 سے 2020 تک آڈٹ نہ کرائے جانے کا انکشاف سابق وزیرسرورخان نے ادارے کا بیڑہ غرق کیا، رمیش لال
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 02:58pm حکومت کا نیا منصوبہ، پی آئی اے کوغیرملکی حکومت کوفروخت کرنے کی تجاویز پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:41am حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،ترجمان
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 09:57pm پی آئی اے کی خریداری کیلئے خیبرپختونخوا کا وفاق کو ایک اور خط خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ آپ کے جواب کا منتظر ہے، خط
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 06:27pm پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش، 250 ارب کے واجبات کی ادائیگی پر آمادہ پی آئی اے کی خریداری کے لیے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو بذریعہ ای میل پیشکش ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 02:59pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پی آئی اے کو خریدنے پر ڈٹ گے، پنجاب حکومت کی پسپائی پی آئی اے کو خریدا تو نام پی آئی اے ہی رکھیں گے، گنڈا پور
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 06:13pm پی آئی اے کی خریداری: مریم اورنگزیب کی نواز شریف کے دعوے کی تردید اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 05:26pm نجکاری کا عمل جاری ہے، میری ذمہ داری پی آئی اے ٹھیک کرنا نہیں اسے بیچنا ہے، عبدالعلیم خان پی آئی اے سے متعلق فریم ورک نگراں حکومت میں بنایا گیا تھا، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:42pm خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا 10 ارب روپے سے زائد دینے کی پیشکش
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:33pm سرمایہ کار اثاثوں کو صحیح طریقے سے پہچان نہیں سکے، پی آئی اے کے قرضے ختم کردئے گئے ہیں، ترجمان اب ہمیں دوبارہ سے کام میں لگنا پڑے گا، شروع سے تیاری کرنی پڑے گی،عبداللہ حفیظ خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 07:49pm 85 ارب مالیت والی پی آئی اے کیلئے لگائی گئی صرف 10 ارب کی بولی مسترد نجکاری کمیشن کا نجکاری کی بولی دوبارہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:54am پی آئی اے کی نیلامی کو بڑا دھچکا، 6 میں سے 5 بولی دہندہ غائب صرف ایک نے پیشگی رقم نجکاری کمیشن کے پاس جمع کرائی ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 01:17pm پی آئی اے کی نجکاری کو دھچکا، پٹیشن سماعت کیلئے منظور نجکاری کا عمل یکدم مکمل نہیں ہوتا اس میں وقت لگتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 12:01pm پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا سے موبائل فون اسمگلز کرتے ہوئے پکڑا گیا کسٹم حکام نے چیکنگ کے دوران جسم کے گرد لپٹے ہوئے مہنگے فونز کے ساتھ ملزم کو گرفتار کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 05:10pm ایئر لائنز کے انتظامی مسائل ختم نہ ہوسکے، 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر بین الاقوامی پروازوں کی آمد و روانگی میں بھی مشکلات پیش آئیں
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:28am پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ پی آئی اے نے دو سال قبل 8 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا تھا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 11:52am پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ یہ بندش شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کانفرنس کے پیش نظر ہدایت کے تحت کی گئی ہے۔
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر