ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی
اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
ننگرپارکرکے گاؤں کویا میں ٹھاکر برادری کے شنگر نے بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا اور خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق آنجہانی ہونے والوں میں پون بائی، گیتا بائی جسونت، گلجی شامل ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
پولیس نے شواہد اکھٹے کر کرکے تفتیش شروع کردی۔ تاہم پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ انتہائی اقدام اٹھانے کے اسباب کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
death
sindh
مقبول ترین
Comments are closed on this story.