اٹک میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف 20 مقدمات درج
بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی سمیت مرکزی قائدین وممبران اسمبلی، ضلعی قیادت، کارکنان نامزد
اٹک میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف مقدمات کے اندراج کاسلسلہ جاری ہے، ضلع کے10 مختلف تھانوں میں 20 ایف آئی آرز درج کرلی گئیں۔
درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی ، علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین و ممبران اسمبلی نامزد، پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت، 20ہزارسےزائد کارکنان کے نام بھی شامل ہیں۔
پی ٹی آئی ترجمان نے ڈی چوک اموات کی تعداد پیش کردی
دوسری جانب پی ٹی آئی کے 700سے زائد کارکنان کودہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، 300 سے زائد ملزمان کوجیل منتقل، جبکہ 350 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا گیا۔
pti leader
PTI protest
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.