پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 08:11pm اٹک میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جاٸے وقوعہ پرپہنچ گئیں
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 05:53pm اٹک میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف 20 مقدمات درج بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی سمیت مرکزی قائدین وممبران اسمبلی، ضلعی قیادت، کارکنان نامزد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 09:18am احتجاج کا پہلا دن: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے تمام قافلے پنجاب میں داخل، رکاوٹوں کا سامنا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:52pm اسلام آباد میں اب تک 1520 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، ایکسپریس وے میدان جنگ، ڈی چوک تاحال پرسکون تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:37pm پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ٹیکسلا پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 12:39pm تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا حسن ابدال سے بازیاب، مقدمہ درج مبینہ اغوا کار مقابلے کے بعد فرار
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 04:02pm ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے ملزمان ضمانت پر رہا نامزد 9 ملزمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:25am ہمارے مسودہ پر قانون سازی ہوگی ورنہ کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی ہوچکی ہے،جمعیت علمائے اسلام
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 07:45pm پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط رکھ دی، وزرت داخلہ کو درخواست موصول بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ہے، ڈاکٹر کوان کے پاس بھیجا جائے اورہمارا بانی سے رابطہ کرایاجائے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
▶️ ویڈیوز شائع 27 ستمبر 2024 09:06am ’محمد علی مکھڈی لائبریری آدمی کو انسان سے ملادیتی ہے‘ حدیث فقہ ہو یا مختلف منقبت شاعری، افسانے یا دنیا کا کوئی بھی موضوع ہو اس بحر علم سے پیاس بجھانے ہرکوئی چلا آتا ہے
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:34pm اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس فائرنگ میں اسکول وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:36pm عید پر دریائے سندھ میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی افسوسناک واقعات دریائےسندھ کے مختلف مقامات اور مقامی ڈیم میں پیش آئے
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:03pm اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 12:26pm سی این جی اسٹیشن پر گیس دھماکے کے بعد آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا دھماکے کی خوفناک آواز دور تک سنی گی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 09:24pm اقتدار میں آکر کشمیر اور ڈاکٹر عافیہ کو آزاد کروائیں گے، سراج الحق کرپٹ اور ظالم حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 11:54am اٹک میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں ماں اور2 بچے شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:39am افغانستان واپس جارہے خاندانوں کے ٹریلر کو حادثہ، دو جاں بحق 14 زخمی افغانستان واپس جارہے خاندانوں کے افراد بمعہ سامان سوار ایک ٹریلر میں سوار تھے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 03:49pm اٹک: زیتون کی کاشت کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا زرعی ماہرین نے زیتون کے تیل کا معیار بہترین قرار دے دیا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر