Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

جو بھی ہوا اس کا احتساب بانی پی ٹی آئی کریں گے،ترجمان بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی، مشال یوسفزئی
شائع 29 نومبر 2024 12:25pm

ترجمان بشریٰ بی بی مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ اہلیہ عمران خان نے نہ سیاسی کمیٹی کی صدارت کی اور نہ ہی اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ ’بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا لیکن ڈی چوک میں پارٹی قیادت نہیں تھی‘۔

مشال یوسفزئی نے کہا کہ ’بشریٰ بی بی نے کہا کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی بانی پی ٹی آئی کریں گے‘۔

مشعال یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جو ہوا خوفناک اور دردناک تھا

پاکستان

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)