Aaj News

بدھ, دسمبر 04, 2024  
02 Jumada Al-Akhirah 1446  

کھیتوں سے گزرنے کے تنازع پر دوگروپوں میں کہاڑیاں چل گئیں

گروپوں میں تصادم کھیتوں سے گزرنے کا راستہ بند کرنے کے معاملے پر ہوا
شائع 29 نومبر 2024 08:03am

قمبر شہداد کوٹ کے گاؤں الله ڈنو چانڈیو میں چانڈیو قبیلے کے دو گروپوں میں تصادم میں کلہاڑیوں اور لاٹھیوں کے وار سے سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا گیا جہاں تین افراد کی حالت تشویش ناک ہونے پر انہیں لاڑکانہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق گروپوں میں تصادم کھیتوں سے گزرنے کا راستہ بند کرنے کے معاملے پر ہوا۔

پاکستان