Aaj News

پیر, جنوری 06, 2025  
06 Rajab 1446  

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد جمع

قرارداد رکن صوبائی اسمبلی رانا فیاض نے پیش کی ہے
شائع 28 نومبر 2024 11:56pm

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کر دی گئی ہے۔ یہ قرارداد رکن صوبائی اسمبلی رانا فیاض نے پیش کی ہے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے۔

پاکستان

punjab