سوات، گلگت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے
زلزلےکی گہرائی212کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیمامرکز
سوات اور گلگت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 212 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ ہے۔
پشاور اور اس کے گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پاکستان
earthquake
مقبول ترین
Comments are closed on this story.