Aaj News

بدھ, نومبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Awwal 1446  

ہمیں انتشاری کہنے سے کچھ نہیں ہوگا، شیرافضل مروت

طعنے دیئے جارہے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت غائب ہوگئی
شائع 27 نومبر 2024 09:10pm

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ہمیں طعنے دیئے جارہے ہیں کہ احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت غائب ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی احکامات پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ہم پر گولیاں چلائیں، ایسے میں پی ٹی آئی قیادت کیا کرتی؟

اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، مویشی منڈی یا موٹروے پر نہیں بیٹھیں گے، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ ہمیں انتشاری کہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

pti leader

PTI protest

Sher Afzal Marwat