Aaj News

بدھ, دسمبر 04, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی میں بزرگ شہری کو دل کا دورہ، راستوں کی بندش سے ایمبولینس نہ پہنچ سکی

شہری کو اس کے بیٹے نے موٹر سائیکل پرعلاج کیلئے اسپتال منتقل کیا
شائع 24 نومبر 2024 06:44pm

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے راستوں کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

راولپنڈی شہرمیں بزرگ شہری کو دوران سفر دل کا اٹیک ہوا، تاہم پورے شہر میں سڑکوں کی بندش کے باعث ایمبولینس نہ پہنچ سکی۔

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زیادخلیق کیانی کو گرفتار کرلیا

ایمبولینس دستیاب نہ ہونے کے باعث بزرگ شہری کو اس کے بیٹے نے اپنی موٹر سائیکل پرعلاج کیلئے اسپتال منتقل کیا۔

rawalpindi

PTI protest

roads close