لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکا
افسران مشتبہ پیکج کی تفتیش کر رہے ہیں، حکام
لندن کے نائن ایلمز میں امریکی سفارت خانے کے باہر میٹرو پولیٹن پولیس افسران کی جانب سے ایک ”کنٹرولڈ دھماکا“ کیا گیا ہے۔
سفارت خانے کے باہر ایک مشکوک پیکج کی اطلاعات میٹ ترجمان نے کہا کہ ”احتیاط کے طور پر علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا جبکہ افسران مشتبہ پیکج کی تفتیش کر رہے ہیں۔“
انہوں نے بعد میں مزید کہا کہ ”ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ تھوڑی دیر پہلے علاقے میں ’زور سے دھماکے‘ کی اطلاع افسران کی طرف سے کیا گیا ایک کنٹرول دھماکا تھا۔“
london
Blast
Americans
مقبول ترین
Comments are closed on this story.