گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں تارچوری کے دوران آگ لگنے سے تین چور زخمی
زخمی چوروں کواسپتال منتقل کر دیا گیا
گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں ہائی ٹرانسمیشن لائن میں تار چوری کے دوران آگ لگ گئی۔
پولیس کے مطابق تار چوری کے دوران 11 ہزار کے وی کی کیبل میں آگ لگ گئی تھی۔
تاجروں نے کم سن جیب کتروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، پولیس کے حوالے
پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 3 چور زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ایم ایس تحصیل اسپتال نے بتایا کہ چوروں کا 80 فیصد جسم جل چکا ہے۔
پاکستان
مقبول ترین
Comments are closed on this story.