Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

شاید آج رات مجھے اغوا کرلیا جائے، سلمان اکرم راجہ

شاید اب میں کھل کر بات نہ کرسکوں، سلمان اکرم راجا
شائع 17 نومبر 2024 07:13pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے خود کو اغوا کئے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

سلمان اکرام راجا نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پی ٹی آئی کے آفیشل ہینڈل سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ شاید آج رات مجھے اغوا کرلیا جائے، شاید اب میں کھل کر بات نہ کرسکوں۔

بشریٰ بی بی 24 نومبر کے جلسے کیلئے ذمہ داریاں لگا رہی ہیں، خواجہ آصف

اصل احتجاج ڈی چوک پر ہی ہے، مویشی منڈی یا موٹروے پر نہیں بیٹھیں گے، شیر افضل مروت

سلمان اکرم راجہ نے لکھا کہ پاکستان ایک تاریک دور سے گزر رہا ہے، گھروں سے نکلنا ہم سب پر واجب ہے، سب اکٹھے مل کر 24 نومبر کو باہر نکلیں۔

salman akram raja

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

24th November PTI March