پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 11:04pm کارکنان نے پتھر اور شیل واپس پھینکے ہوں گے، سلمان اکرم راجا بشریٰ بی بی سے کوئی تلخی نہیں، تمام غلط خبریں ہیں
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:06am پشاور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت منظور کرلی 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی نامزد کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:29pm سلمان اکرم راجہ کی بشریٰ بی بی سے اختلاف پر وضاحت پی ٹی آئی سیاسی جنگ کے ساتھ ساتھ قانونی جنگ بھی لڑتی رہے گی، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:02pm سلمان اکرم راجہ کے خلاف 18 مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 04:14pm سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر ہی کام جاری رکھیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:50am پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی، سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
▶️ پاکستان شائع 27 نومبر 2024 01:20pm پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 07:13pm شاید آج رات مجھے اغوا کرلیا جائے، سلمان اکرم راجہ شاید اب میں کھل کر بات نہ کرسکوں، سلمان اکرم راجا
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 11:15pm پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو بشریٰ بی بی لیڈ کریں گی؟ عمران خان نے بشریٰ بی بی کے ذریعے پیغام بھیجا جو ہم تک پہنچ گیا ہے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:03pm سلمان اکرم کی پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی پنجاب کے اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی جانب سے مداخلت کا شکوہ کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 05:18pm سلمان اکرم راجہ کے بیان پر شیر افضل مروت کا کرارا جواب آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:53pm پی ٹی آئی کل اپنے احتجاج کے اگلے اور فیصلہ کن مرحلے کا اعلان کرے گی، سلمان اکرم راجہ کل سیاسی کمیٹی اجلاس میں جدوجہد کے طریقے پر غور کیا جائے گا، اسد قیصر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:47am تحریک انصاف نے ملک میں ایک بار پھر فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا 26 ویں ترمیم ہضم نہیں ہوئی، یہ 27 ویں ترمیم لا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 06:40pm احتجاج کی کال تب دوں گا جب یقین ہوگا کہ 3 یا 4 لاکھ لوگ سڑکوں پر آئیں گے، سلمان اکرم راجہ عدالتوں اور پارلیمنٹ کے بجائے فیصلہ بالآخر سڑکوں پر ہوگا، سلمان اکرم راجا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:53pm پنجاب الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی اور 4 امیدواروں نے علیحدہ علیحدہ نظرثانی اپیلیں دائر کردیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:16pm پی ٹی آئی اندرونی طور پر انتشار کا شکار، عہدوں کی جنگ عروج پر ،اہم عہدیدار فارغ فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی کے مختلف وٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 07:21pm سلمان اکرم راجہ نے 2 مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کرلی ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم، اے ٹی سی نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 10:30pm عمران خان نے پارٹی اسٹرکچر تبدیل کردیا، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نامزد بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کے مطابق نوٹیفکیشن جلسے کے بعد جاری کئے جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:36pm پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:27pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز فعال بنانے کیلئے سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ سے رجوع سلمان اکرم راجہ نے 4 جولائی کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
▶️ پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:00pm فون ٹیپنگ اس وقت کی اشد ضرورت ہے، بیرسٹر عقیل ملک فون ٹیپنگ کا مقصد صرف آپ کو اور مجھے ہراساں کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:36am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل تعیناتی کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:11pm سلمان اکرم راجہ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والا آرڈیننس چیلنج کردیا ر آرڈیننس کے تحت ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کو غیرآئینی قرار دیا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 06:49pm تاثرغلط ہے کہ عمران خان کسی سے بات نہیں کرنا چاہتے، سلمان اکرم سب بھول کر ڈائیلاگ کریں تو یہ ڈائیلاگ کے زمرے میں نہیں آتا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:20pm لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونل تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:22am جسٹس شاہد نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کو سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا ججز کو ٹربیونل جج مقرر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کے معاملے سے پورے موجودہ پارلیمانی نظام کی تشکیل نو ہوگی، سلمان اکرم راجہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئیں تو قومی اسمبلی میں صورتحال بدل جائے گی، سینیٹ الیکشن بھی متاثر ہوگا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:49pm پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو رہا کردیا گیا سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 12:03pm سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آراو کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج لاہورہائیکورٹ نے 3 صحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر