Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیوزی لینڈ نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دے دی

دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ
شائع 16 نومبر 2024 07:20pm

نیوزی لینڈ نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی، آکلینڈ میں کل خالصتان کے قیام کے حوالے سے ریفرنڈم کروایا جائے گا، تیاریاں جاری ہیں۔

نیوزی لینڈ کے حکام نے سکھ برادری کو خالصتان ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی ہے، کیوی شہر آکلینڈ میں خالصتان کےقیام کےحوالےسے ریفرنڈم کل ہوگا ۔

امریکہ میں علیحدگی پسند سکھوں کے ’خالصتان ریفرنڈم‘ کا آغاز

بھارتی وزیر خارجہ نے کیوی ہم منصب کو ٹیلی فونک گفتگو میں بھرپوراحتجاج کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس اقدام سے دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارت سے تعلق رکھنے والی سکھ برادری کی جانب سے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی خالصتان ریفرنڈم منعقد ہوچکے ہیں۔

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم پر سکھوں اور ہندوؤں کا تصادم

NewZealand

CANADIAN SIKH LEADER

HINDU SIKH TENSIONS

sikh comunity