شائع 16 نومبر 2024 07:20pm نیوزی لینڈ نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دے دی دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، بھارتی وزیر خارجہ
دنیا شائع 31 اکتوبر 2024 08:24am بھارتی وزیرداخلہ پر کینیڈا کے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام پر امریکی ردعمل ہردیپ سنگھ نجر کہہ چکے ہیں کہ امیت شاہ کی پرتشدد کارروائیاں امریکا اور کینیڈا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
دنیا شائع 18 اکتوبر 2024 10:19pm کینیڈین سکھ لیڈر کے قتل کی سازش، 2 بھارتی باشندوں پر فردِ جرم وکاس یادو بھارتی خفیہ ادارے کا افسر ہے، نکھل گپتا کو چیک جمہوریہ میں گرفتار کرکے امریکا لایا گیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:37pm امریکی عدالت نے بھارتی مشیر سلامتی کے سمن جاری کردیئے بھارت کا گرپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش سے کوئی تعلق نہیں، سیکریٹری خارجہ وکرم مسری