Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا
شائع 15 نومبر 2024 03:58pm

سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا، جس سے10 گرام سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 29ہزار510 روپے ہوگئی، سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 67ہزار700 روپے کا ہوگیا۔

نوشہرہ میں اسمگلرز کی فائرنگ ، 3 ایکسائز اہلکار زخمی ہوگئے

سونے کی عالمی قیمت میں فی اونس سونے کی قیمت تیرہ ڈالر بڑھ کر 2565 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔

پاکستان