باران رحمت کیلئے صدائیں، فیصل مسجد میں نماز استسقا کی ادائیگی
شہروں کی بڑی تعداد نے نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد نماز استسقاء میں شرکت کی
وزیراعظم کی اپیل پراسلام آباد کی فیصل مسجد اورکوہساربلاک میں نماز استسقاء کی ادائیگی۔ شرکا نے خشک سالی اور باران رحمت کیلئے دعائیں کی۔
شہروں کی بڑی تعداد نے نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد نماز استسقاء میں شرکت کی۔ وزارت مذہبی امورکی اپیل پرکوہساربلاک سمیت اسلام آباد کے دیگرمقامات میں بھی نمازاستسقاء کی ادائیگی کی گئی۔
علماء کرام اورشہریوں نے ملک سے سموگ اورخشک سالی کے خاتمے کیلئے دعا کیں۔
پاکستان
مقبول ترین
Comments are closed on this story.