حکومت کا نیا منصوبہ، پی آئی اے کوغیرملکی حکومت کوفروخت کرنے کی تجاویز
پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا ، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔ ذرائع کے مطابق بلیوورلڈ کنسورشیم کی بولی کینسل ہونےکےبعد نیا پلان بنا لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قطریا ابوظہبی سے30نومبرتک اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب، قطریا ابوظہبی کو پی آئی اے میں بیشترشرائط پہلےسے طے شدہ شامل ہوسکتی ہیں۔
بلیوورلڈ کنسورشیم نےپی آئی اے کے حصص خریدنے کیلئے 10 ارب روپے کی بولی دی تھی۔ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے10ارب روپے کی بولی منسوخ کردی تھی۔
PIA
pia privatization
مقبول ترین
Comments are closed on this story.