Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

کمانڈر عصام الدین، کمانڈر ممتازعرف عمتی کا قریبی ساتھی تھا
شائع 11 نومبر 2024 07:52pm

خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں فورسز سے جھڑپ کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) المعروف خوارج کا اہم کمانڈر مارا گیا۔

سکیورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ کارروائی ہنگو میں شواہ کے مقام پر کی گئی، جس میں ٹی ٹی پی کمانڈر عصام الدین، کمانڈر ممتازعرف عمتی کا قریبی ساتھی تھا۔

Hangu

TTP Commander Killed