دنیا شائع 04 دسمبر 2024 10:26am افغان طالبان کے ظہرانے سے واپسی پر ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر حملے میں ہلاک رحیم اللہ عرف شاہد عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی، صوبے کنٹر کے علاقے شرنگل میں ہلاک ہوا۔
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 07:52pm ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک کمانڈر عصام الدین، کمانڈر ممتازعرف عمتی کا قریبی ساتھی تھا